331

اسلام آباد میں طالبان کے جھنڈے لہرا دئے گئے

مولانا فظل الرحمان کا جلوس جو سہراب گوٹھ کراچی سے نکلا تو شکوک و شبہات اسی وقت جنم لے رھے تھے مولانا اپنے علاقے کے بجائے افغان مہاجرین کے گڑھ میں سے نکلے ان کے ساتھ مہاجرین کی وسیع تعداد پہنچی ھے
ان مہاجرین کی اکثریت طالبان پرست ھے
طالبان کے جھنڈے لہرانا ایک خطرے کی گھنٹی ھے
ھمیں اس کا تیزی سے سدباب کرنا ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں