261

اسلام آباد کا لاک ڈاؤن 7 اکتوبر تاجر حکومت مزاکرات ناکام

ایف بی آر کے چئیرمن شبرزیدی کا تاجروں کی شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے کی کنڈیشن ماننے سے انکار
یاد رھے ایف بی آر اور تاجروں کے آخری مذاکرات میں 30 ستمبر تک کوئی پیش رفت نا کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی تھی
اب ایف بی آر کا کہنا ھے یے شرط حکومت نے 2019-20 کے بجٹ میں فائنانس ایکٹ کے زریعے لگائی تھی
اس لئے وہ نا تو اسے ختم کر سکتے ھیں اور نا اس پر عمل درآمد روک سکتے ھیں
تاجروں نے 7 اکتوبر کو اسلام آباد میلوڈی مارکیٹ سے پارلیمنٹ تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا
اس میں اگر کامیابی نا ھوئی تو تاجر شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے
اس کے علاوہ شہر کو لاک ڈاؤن کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں