281

تیس کڑوڑ میں کراچی نیا کیا مراد علی شاہ کر پائے گا جانئے

سید مراد علی شاہ صاحب نے نیا حکم جاری کر دیا
ایک مہینے کے اندر تمام کراچی سے کوڑا کرکٹ اکھٹا کر کے اسے شہر سے باھر کسی جگہ ڈمپ کیا جائے گا
اس ساری مہم میں چھ سو ڈمپر بیلچے ٹریکٹر اور 4000 ورکرز حصہ لیں گے
یے ایک مہم ھے جس کا نام ھے Clean My Karachi
یے مہم ھفتے سے پورے کراچی میں شروع ھو گی
ھر ڈسٹرکٹ میں ڈپٹی کمشنر کو پانچ کڑوڑ اخراجات کے لئے دئے جائنگے
کراچی کے چھ ڈسڑکٹ ھیں اس حساب سے اس ک بجٹ تیس کڑوڑ بنے گا
اس کے علاوہ پہلے مرحلے پر ھر ڈسٹرکٹ میں ایک عارضی جگہ دی جائے گی جہاں سے ڈسڑکٹ کا کچرہ جمع کیا جائے گا
اس کے بعد یے کچرہ گڈاسپ اور جام چھاچھرو کی طرف ٹرانسپورٹ کیا جائے گا
تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان کو فنڈز عملہ بیلچے ٹریکٹر ٹرالی مہیا کر دئے گئے
اب دیکھنا ھے کے اگر یے مرحلہ کامیاب ھو جاتا ھے تو یے محض تیس کڑوڑ روپے ھیں جس سے سارا شہر صاف ھو گا
اگر یے ممکن ھے تو بیشک کراچی میں رھنے والے ھر فرد تیس روپے دینے کو تیار ھے
آپ آگے بڑھیں تیس کڑوڑ لیں اور کراچی کو صاف کر دیں
کیا تیس کڑوڑ میں کراچی صاف ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں