277

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی مشکل سخت سلو براؤزنگ

دنیا بھر میں اس وقت فیس بک اور انسٹاگرام میں کوئی مسئلہ چل رھا ھے جس وجہ سے صارفین کی رسائی مشکل ھو رھی ھےبہت ٹائم میں سائٹ کھلتی ھے
فیس بک اور انسٹاگرام کے منتظمین کا کہنا ھے جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا
ابھی تک یے واضع نھیں کے مسئلہ کس وجہ سے آیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں