401

دھشتگردوں کی فائیرنگ ڈی ایس پی کاؤنٹر ٹیررزم غنی خان شہید

خیبر پختونخواہ میں پشاور میں شاہ پور چوکی کے قریب فائیرنگ
ڈی ایس پی آپریشنز ظہور خان آفریدی کے مطابق قائم مقام ڈی ایس پی غنی خان شہید ھو گئے ھیں
فائیرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی کے گن مین اور ڈرائیور بھی زخمی ھوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں