238

رابی پیرزادہ نے شو بز کو خیر آباد کر دیا لیکڈ وڈیو پر دلبرداشتہ

رابی پیرزادہ جو اپنے خطرناک جانوروں کے ساتھ تصویروں کی وجہ سے انتہائی مشہور تھیں
پچھلے دنوں کسی نے ان کے زاتی موبائل سے تصویریں لے کر انٹرنیٹ پر جاری کر دیں
ابھی تک اس بات کی وضاحت نھیں ھو سکی وہ کون شخص تھا جس نے یے حرکت کی ھے
رابی پیرزادہ پر مختلف لوگ کمنٹ کر رھے ھیں جہاں لوگ اس کی مزمت کر رھے ھیں وھاں ان کی حمایت اور مخالفت دونوں ھو رھی ھے


اس سارے عمل پر انتہائی دل برداشتہ رابی پیرزادہ نے اعلان کر دیا اب وہ شو بز پر نھیں ھونگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں