192

سموگ سے نبٹنے کا آلہ ایک پاکستانی کی ایجاد

حسن زیدی نامی ایک پٔاکستانی نے ایک ائیر پیوریفائیر گھریلو ساخت کا تیار کیا یے آلہ فضا میں چھائے گہرے سموگ سے صاف ھوا نکالتا ھے اب یے پاکستانیوں کی اولین ضرورت بن چکاھے
حسن زیدی جو خود سانس کی بیماری میں مبتلا تھے ان کا سموگ سے برا حال تھا انہوں نے ایک کم قیمت آلہ تیار کرنے کی ٹھانی جس سے آلودگی پر قابو ھو
اب تک حسن زیدی اس آلے کے 500 یونٹس بیچ چکے ھیں اس کی قیمت امریکی ڈالر میں 103 ڈالر اور پاکستان روپوں میں تقریبا ا6 ھزار روپے ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں