266

عمران خان کا ناکام دورہ سعودی عرب

عمران خان کا ناکام دورہ سعودیہ
عمران خان نے انتہائی پر زور الفاظ میں مزمت کی سعودیہ میں ھونے والے ریفائنری حملوں پر
پرنس محمد بن سلیمان اور شاہ سلیمان کو کشمیر پر ھونے والے مظالم سے آگاہ کیا
کیا پرنس محمد بن سلیمان یا شاہ سلیمان نے کشمیر پر کچھ کہا نھیں
محض ریالوں کی بات اور خانہ کعبہ میں زاتی نمائش
قومیں اس وقت عروج پکڑتی ھیں جب وہ اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑی ھوں
جب آپ کے بچے شہید ھو رھے ھوں
جب آپ کی عورتیں بیوہ ھو رھی ھوں
جب آپ کی بچیوں کی عزتیں لوٹیں
آپ کے ساتھ کھڑے ھونے والا تو آپ کا دوست ھو سکتا ھے
کیا مودی اپنا موقف اس طرع پیش کرتا
بہتر ھوتا کے خان صاحب یہیں سے دورہ منسوخ کر دیتے
دنیا کو ایک پیغام جاتا
جو کشمیر پر ھمارے ساتھ نھیں کھڑا
وہ ھمارے لئے نھیں ھم ان کے لئے نھیں
کیا یو این او اور امریکہ میں بھی ایسا ھی طرز عمل دیکھنے کو ملے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں