288

فواد چوھدری اور مفتی منیب آمنے سامنے

پاکستان میں روئیت ہلال کمیٹی ایوب خان کے دور میں شروع ھوئی اس کا مقصد ملک کے طول و عرض میں بیک وقت ایک عیدین منانے کا سنہرا خواب تھا
افسوس ایسا نا ھو سکا اور یے ایک متنازعہ معاملہ بن گیا
روئیت ہلال کمیٹی اپنی جگہ پر قائم رھی اور موجودہ وقت اس پر چالیس لاکھ ماھانہ اخراجات آتے ھیں
پہلی دفعہ ایک سائنس کے وزیر فواد چوھدری نے اسے چیلنج کیا
پاکستان میں ایک چیز عام ھے مزھب کے نام پر مخالف کو کافر کہنا اور گمراہ
یہاں ایک سوال تو بنتا ھے
کیا یے مفتی صاحبان ٹی وی سمارٹ فون جہاز جو جدید ٹیکنالوجی سے لیس ھیں استعمال نہیں کرتے
ایک کیلینڈر جو دنیا بھر میں رائج ھے سائنس کے پاس سو سال کے کلینڈر موجود ھیں
دلچسپ چیز ھے چاند دیکھنے کے لئے دوربین کی ضرورت ھے کیا یے دوغلہ معیار نھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں