274

ممتاز مزاحیہ اداکار خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی

پاکستان میں سب سے زیادہ مسئلہ اداکاروں سے ناروا سلوک کا ھے اسی سلوک کا شکار ببو ھوئیں جو اپنے وقت کی حسین ترین اداکارہ تھیں
اس کے بعد آج خالد سلیم موٹا جو شوگر کی بیماری میں مبتلا تھےوہ بھی اس بیماری کا کی وجہ آج اپنی دوسری ٹانگ سے بھی محروم ھو گئے

انہوں نے 300 سے زائید فلموں میں کردار کئے لیکن اب تک کوئی پرائیڈ آف پرفارمنس نھیں ملا
ان کی ایک ٹانگ پہلے بھی کاٹ دی گئی تھی اب زخم مندمل نا ھونے پر دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی ھے
انہوں نے مداحوں سے اپیل کی ھو کے ان کے حق میں دعا کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں