278

نیب کو لندن کی عدالت نے 22 ملین ڈالر انویسٹیگیشن فرم کو ادا کرنے کا حکم

نیب پاکستان نے لندن میں ایک فرم براڈ شیٹ کے ساتھ مھادہ کیا تھا
فرم 20 پرسنٹ معاوضہ لے گی اگر نواز شریف کے نام کوئی پراپرٹی لندن میں یا پاکستان میں کہیں پائی گئی
فرم نے آیون فیلڈ کے حوالے سے تمام ثبوت پاکستان کے ادارے نیب کو دئے
نیب نے انہیں ثبوتوں کی بنا پر نواز شریف کو گرفتار کیا
یہاں سوال بنتا ھے کے اگر یے فرم ثابت کر چکی ھے کے فلیٹ میاں نواز شریف کی ملکیت ھیں تو اسے رقم فوری دی جائے
نیب کے سربراہ پاکستانی قوم کو اعتماد میں لیں کس بات کے پیسے طے کئے
اگر میاں نواز شریف کی کوئی زاتی پراپرٹی پکڑی گئی تو ایکشن کیا ھوا
اگر نھیں تو فرم کس چیز کے پیسے مانگ رھی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں