210

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر علی زیدی پھٹ پڑے

وفاقی وزیر علی زیدی پاکستان قومی ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے
ان کا کہنا تھا میں اس لئے چپ ھو گیا تھا کے ٹیم منتخب ھو کر آسٹریلیا روانہ ھو چکی تھی اور ایسے وقت میں کسی بھی منفی بات سے ٹیم کا مورال ڈاؤن ھوتا

سرفراز نے ٹیم کو مشکل ترین حالات میں جتوایا
ٹی ٹوئینٹی میں رینکنگ دلوائی بھارت کو شکست دلوائی اس کے باوجود اسے دو سیریز میں ناکامی پر ٹیم سے ھی باھر کر دیا گیا اس طرع ٹیمیں نھیں بنتی ھیں
اب متواتر شکست اور وہ بھی بدترین پر کیا مصباح الحق بھی جائیں گے
زاتی عناد کو بنیاد بنا کر ٹیم نھیں بنائی جا سکتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں