291

پاکستان کرکٹ کے فاسٹ بالر حسن علی اور سامعہ آرزو ایک بار پھر دلہا دلہن بنے

پاکستان کے مایہ ناز بالر حسن علی جنہوں نے حال ھی میں بھارتی حسینہ سے شادی کی تھی دلہن کے ساتھ پاکستان اپنے آبائی شہر گوجرنوالہ پہنچے
سسرال میں آنے کے بعد سامعہ آرزو انتہائی خوش دکھائی دیں انہوں نے دوبارہ عروسی جوڑا پہنا اور اپنے دولہے کے ساتھ تصاویر شئیر کیں


ان کا کہنا ھے وہ پاکستان آ کر انتہائی خوش ھیں

ھریانہ بھارت سے تعلق رکھتی ھیں اور انہوں نے انجییئرنگ میں ڈپلومہ لیا ھے اور یے خاندان بھارت سے دبئی منتقل ھوا اور اب وھا ں رھتے ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں