239

پاکستان کی خوش قسمت عوام پیاز دنیا بھر سے سستا

ھندوستان جو دنیا بھر میں  پیاز کا سب سے بڑا ایکسپورٹر ھے اس وقت خود پیاز کی قلت سے دوچار ھے
کیا آپ جانتے ھیں پیاز کی قیمتیں ایشیا میں پاکستان کے روپوں میں
ھندوستان میں 90 روپیے کلو
بنگلہ دیش 250 روپے کلو
میانمار 300 روپے کلو
نیپال 300 روپے کلو
سری لنکا 250 روپے کلو
اس وقت پاکستان میں پیاز ستر روپے کلو عام دستیاب ھے
اللہ تعالی نے ھمیں مختلف چیزوں سے نواز رکھا ھے ھمیں شکر ادا کرنا چاھیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں