236

پنجاب حکومت نے زائد فیس وصول کرنے پر سات سکول بند کرنے کا نوٹس جاری کر دیا

پنجاب حکومت کا ایک احسن اقدام پرائیویٹ سکول جو کورٹ کے آرڈر کے باوجود زائد فیس وصول کر رھے تھے انہیں بند کرنے کا نوٹس ایشو کر دیا
ان میں لاھور گرامر اور بیکن ھاؤس شامل ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں