251

چین نے پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا جانئے خطرہ کہاں ھے

سابقہ حکومتوں میں چین پر  بیپناہ اعتماد اندھا دھند قرضے آج ھمیں ایک نئی دلدل میں گھسیٹ رھے ھیں
اس نازک وقت میں آئی ایم ایف تو آپ کو آسان قرضے مہیا کر دے گی لیکن چین نھیں
چین نے پاکستان میں روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ بنایا اور پاکستان کو ھوشربا ریٹ پر قرضے دئے
سابقہ حکومتوں نے اس کا ناجائز استعمال کیا اور یے ایک ایسی دلدل میں ھم جا گرے جس سے بچنا بہت مشکل ھے
ھم نے چائنیز کا ساتھ دے کر اس مریکہ اور یورپ کی دشمنی مول لی
کیا چائنیز بتا سکتے ھیں کے وہ کیوں ھر چیز کو خفیہ رکھنا چاھتے ھیں

پاکستان نے ھر طرع سے چائنیز کا ساتھ دیا لیکن چین نے پاکستان کو سری لنکا بنا دیا
عمران خان کو سلام جو دوبارہ امریکہ سے روابط بڑھانے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں