242

کیا آپ اپنا موبائل فون ایک منٹ میں چارج کرنا چاھتے ھیں

موبائل فون ایک ایسی ضرورت بن چکا ھے کے جس کے بغیر کوئی شخص رھنے کا تصور بھی نھیں کر سکتا ھے
چائینہ مٰیں ایسی خبریں ھیں کے چین کی یونیورسٹی آف سائینس اور ٹیکنالوجی کے پروفیسر یوانگ ینہوئی اس پر تحقیقات کر رھے ھیں کے کیسے ایک منٹ میں موبائل چارج ھو جائے اب وہ اس چیز تک پہنچ گئے ھیں ایک منٹ میں %80 بیٹری چارج ھو سکتی ھے
اس میں سب سے تیزرفتاری سے کام چین کی ممتاز کمپنی”Xiomi” کر رھی ھے
ان کا خیال ھے آنے والے دنوں میں وہ ایک ایسی بیٹری بنا لیں گے جو صرف ایک منٹ کے چارج پر%80 چارج ھو جائیگی اس وقت ان کے مختلف ماڈل ھیں
ان کی 4000 ایم اے ایچ بیٹری صرف 17 منٹ میں چارج ھو جاتی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں