294

کیا اب مساجد بھی بچوں کے لئے محفوظ نھیں بچوں سے جنسی درندگی ایک اور واقع

بچوں کے ساتھ جنسی درندگی کا ایک اور واقع
راولپنڈی پولیس نے ایک امام کو جو قرآن پاک کی تعلیم دیتا ھے ایک بارہ سالہ بچے کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کیا
مولوی لیاقت حسین جس کا تعلق راولپنڈی کی تحصیل دھمیال سے ھے نے ایک مسجد میں اس بچے کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا دیا
ایس پی راولپنڈی اقبال احمد نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کے ایگزامنر رپورٹ سے ثابت ھو گیا کے بچے کو جنسی طور پر نشانہ بنایا گیا


پولیس زرائع کے مطابق ملزم نے اپنے رشتے داروں اور دوستوں کو اکھٹا کر لیا جنہوں نے ملزم کو بیگناہ ثابت کرنے کی کوشش کی اس میں حیران کن بات بچے کے والدین بھی اسے ملزم نھیں سمجھ رھے تھے
یے افسوسناک واقع اسی قصے کی ایک کڑی ھے جہاں تین معصوم بچوں کو ھلاک کر دیا گیا جنسی تشدد کے بعد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں