195

عمر اکمل ھو گئے ننگے

نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں فٹنس ٹیسٹ کی ناکامی پر آپے سے باہر ہوگئے۔مبینہ طور پر غیر ملکی فٹنس ٹرینر کی موجودگی میں نازیبا حرکت کرتے ہوئے پائے گئے۔ٹرینر کے سامنے سارے کپڑے اتار کر کہا دیکھو کہاں چربی نظر آرہی ہے؟
واقعے کے بعد اکیڈمی کے کوچنگ اسٹاف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے عمر اکمل کی بدتمیزی کی شکایت کی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کی شکایت موصول ہو چکی ہے ان کے اس ایکشن پر جائزہ لیا جا رہا ہے۔ بورڈ بلے باز کے خلاف سخت کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے
گزشتہ سال دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ سے ایک روز قبل وہ دبئی میں دیر رات تک باہر رہے تھے جس کے بعد جرمانے کے طور پر ان کی میچ فیس کا 20 فیصد حصہ کاٹ لیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں