150

ھیکرز پاکستانی اکاؤنٹ ھیک کرنے لگے

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کے لئے محفوظ نھیں ھے لوگ اس سے لاکھوں روپے گنوا چکے ھیں اس کی بنیادی وجہ کمزور پاسورڈ ھے
سوشل میڈیا پر پاکستانی بہت تعداد میں ھیں
ان کے اکاؤنٹ کمپرومائیز ھو جاتے ھیں
اس کی بنیادی وجہ پاسورڈ کمزور ھوتے ھیں
پی ٹی آے نے ایک وارننگ جاری کی ھے
نیاسال،نیا آغاز! یہ وقت ہے آپ کی پاس ورڈ سکیورٹی کو بہتربنانے کا۔ مضبوط پاس ورڈز کا انتخاب اپنے آن لائن اکاﺅنٹس کےلیےکریں.
ان طریقوں سے آپ اپنے اکاﺅنٹس کو محفوظ بنا سکتے ہیں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں