155

عمران خان نے ملک میں کرکٹ کا بیڑا غرق کر دیا ھے جاوید میانداد

ممتاز کھلاڑی جاوید میانداد عمران خان پر برس پڑھے ان کا کہنا تھا ایک کرکٹ لیجنڈ ھونے کے باوجود انہوں نے ملک میں کرکٹ کا ستیاناس کر دیا ھے

وزیر اعظم کی ھدایت پر ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کا خاتمہ زھر قاتل ثابت ھوا ھے اس سے ملک میں ٹیلنٹ کی گروتھ رک گئی ھے جس کے اثرات بہت گہرے ھو نگے
ان کا مزید کہنا تھا اظہر علی پر تنقید جائیز نھیں ھے اگر پوری ٹیم ستر رنز میں ھی آؤٹ ھو جائے تو کپتان کیا کرے گا
سرفراز ایک بہترین وکٹ کیپر ھے اسے آؤٹ کر کے بہت زیادتی ھوئی ھے
ان کا مزید کہنا تھا کے مصباح الحق کو بیک وقت تین عہدے دینا سمجھ سے بالاتر ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں