239

پاکستان نے بہت عرصے بعد ایک ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے بہت عرصے بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی ھے اس میں شاندار عابد علی رھے جنہوں نے انتہائی زمہ داری سے بیٹنگ کی ھے
اس کے بعد بالر کی شاندار کارکردگی
بہت عرصے بعد ایک شاندار بالر نسیم شاہ کامیاب یے بہت خوش کن ھے

شعیب اختر کی بات سچ نکلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں